مزید خبریں

Jamaat e islami

یمنی شہر صنعا میں بارش سے 10عمارتیں منہدم

صنعا(انٹرنیشنل ڈیسک) یمن کے دارالحکومت صنعا میں شدید بارش سے یونیسکو کے عالمی ورثہ قرار دیے گئے قدیم شہر میں10عمارتیں منہدم ہوگئیں۔خبررساں اداروں کے مطابق بارش سے 80 دیگر عمارتوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے اور انہیں فوری مرمت کی ضرورت ہے۔