مزید خبریں

Jamaat e islami

یونان: تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 50 مسافر لاپتا

ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) یونان کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 50 افراد لاپتا ہوگئے،جب کہ19 کو بچا لیا گیا۔یونانی کوسٹ گارڈز کے مطابق کشتی میں تقریباً 80افراد سوار تھے جو ترکیہ سے اٹلی جارہے تھے۔ یونانی ساحل کے قریب کشتی کو حادثہ پیش آیا۔