مزید خبریں

Jamaat e islami

اللہ اکبر تحریک 14 اگست کو پیغام پاکستان کاررواں کا انعقاد کرے گی

کراچی (پ ر ) اللہ اکبرتحریک کراچی پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر پیغام پاکستان کاررواں کا انعقاد کرے گی۔کاررواں سہ پہر 3 بجے حسن اسکوائر سے مزارقائد تک جائے گا۔ کاررواں سے سندھ کے صدر فیصل ندیم ، کراچی کے صدر احمد ندیم اعوان سمیت دیگر رہنما خطاب کریں گے۔پیغام پاکستان کاررواں کے متعلق کراچی کے صدراحمدندیم اعوان نے کہا ہے کہ آزادی اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔