مزید خبریں

Jamaat e islami

وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی چیئرمین واپڈا تعینات

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی کو نیا چیئرمین واپڈا تعینات کر دیا ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جاری نو ٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین واپڈا کی تعیناتی واپڈا ایکٹ 1958 کے تحت تاحکم ثانی کی گئی ہے۔