مزید خبریں

Jamaat e islami

سربراہ پاک فوج سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

 

راولپنڈی(اے پی پی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے، وہ آرمی چیف رائل ملٹری اکیڈمی میں بطور مہمان خصوصی پاسنگ آوٹ پریڈ میں شرکت کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنے دورے میں برطانوی فوجی قیادت سے ملاقات بھی کریں گے۔ واضح رہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ واحد آرمی چیف ہیں جو رائل ملٹری اکیڈمی میں بطور مہمان خصوصی پاسنگ آوٹ پریڈ میں شرکت کررہے ہیں۔