مزید خبریں

Jamaat e islami

جیکب آباد: محکمہ زراعت کا کھاد کے گودام پر چھاپا

جیکب آباد(نمائندہ جسارت) محکمہ زراعت کا کھاد کے گودام پر چھاپا ۔ اس موقع پر انسپکٹر عبدالرشید چانڈیو نے کہا کہ نقلی کھاد کی شکایت پر ایس ایس ڈی کے نمونے لے کر لیبارٹری ارسال کیے ہیں ،گزشتہ روزشکارپور ناکے قریب پرتاب رائے کے کھاد کے گودام پر چھاپا مارکر ایس ایس ڈی کے نمونے لے کر لاڑکانہ لیبارٹری ارسال کیے ہیں۔