مزید خبریں

Jamaat e islami

پریم یونین کے مرکزی رہنماآج فیصل آباد آئیں گے

فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)پاکستان ریلوے پریم یونین کے مرکزی چیئرمین ضیا الدین انصاری، مرکزی صدر شیخ محمدانور،جنرل سیکرٹری خیر محمد تونیوآج (بروزجمعرات) فیصل آباد آئیں گے جہاں وہ صبح10 بجے المرکز الاسلامی چنیوٹ بازار میںپریم یونین کے زیراہتمام شمولیتی تقریب اور تنظیمی اجلاس سے خطاب کریں گے ۔
`