مزید خبریں

Jamaat e islami

جمرود:ایف سی چوکی پر دستی بم سے حملہ‘ اہلکار شہید 4 زخمی

جمرود(آن لائن ) ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں ایف سی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم حملے میں ایف سی کا ایک اہلکار شہید جبکہ چارزخمی ہوگئے، ذرائع کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب گود خوڑ چیک پوسٹ پر کچھ نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا اور فرار ہوگئے۔