مزید خبریں

جماعت اسلامی ضلع گلبرک وسطی کے تحت تربیت گاہ سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن، امیر ضلع شرقی سید شاہد ہاشمی، امیر ضلع گلبرک فاروق نعمت اللہ، سیکرٹری ضلع کامران سراج اور ڈاکٹر شعیب بدرالدین خطاب کررہے ہیں