مزید خبریں

Jamaat e islami

حیدرآباد: پاک سر زمین پارٹی کے زیر اہتمام جلوس برآمد

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) لطیف آباد یونٹ نمبر 5 سے نکلنے والے مرکزی جلوس کی قیادت پاک سر زمین پارٹی نیشنل کو نسل ممبر حیدرآباد ڈو یژن کے صدر ندیم قاضی، نائب صدر فہیم آرائیں، ڈویژن ممبران رئیس راجا خان، نعمت اللہ قریشی کررہے ہیں۔ اس مو قع پر محمد علی نامزد کردہ یوسی چیئر مین پاک سر زمین پارٹی کے وطن پرست کارکنان بھی ساتھ تھے جبکہ مرکزی جلوس کے راستے میں پاک سر زمین پارٹی کے نامزد کردہ چیئرمینوں اور وطن پرستوں نے پانی اور شربت کی سبیلوں کے اہتمام کیے۔