مزید خبریں

Jamaat e islami

حیدرآباد: ٹرین سے چھلانگ لگا کر خاتون کی خودکشی کی کوشش

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)کوٹری کے قریب تیز گام ایکسپریس سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے والی کراچی کی خاتون کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ خاتون کی شناخت عرمش بنت افضل اور تعلق کراچی سے بتایا گیا ہے۔ ریلوے پولیس کے مطابق خاتون نے تیز گام ایکسپریس سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی ہے۔