مزید خبریں

Jamaat e islami

کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ارشد ندیم کو مبارکباد

کوئٹہ(نمائندہ جسارت)وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر ایتھلیٹ ارشد ندیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے آزادی کی فتح قرار دیا ہے ۔وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے اپنے ٹویٹ کہا کہ ارشد ندیم کی فتح سے قوم کے سر بلند ہو گئے، یہ آزادی کی فتح ہے ، برمنگھم میں قومی پرچم کی سربلندی اور قومی ترانے سے ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہے۔