مزید خبریں

Jamaat e islami

عمرا ن خا ن بہت بڑا فتنہ ‘جو ملک کو تبا ہ کر نا چا ہتا ہے‘راجا ریاض

فیصل آباد(آن لائن)قو می اسمبلی کے اپوزیشن لیڈرراجا ریا ض احمد خان نے کہاہے کہ عمرا ن خا ن ایک بہت بڑا فتنہ ہے ،جو ملک کو تبا ہ کر نا چا ہتا ہے ، را نا ثنا ء اللہ پر جھو ٹا مقدمہ عمرا ن خان کی ایما پر بنا یا گیا ،انڈیا اور اسرا ئیل سے فنڈنگ لینے پر عمران خان استعفیٰ دے پا رٹی کا نیا چیئر مین اکبر ایس با بر کو لگا یا جا ئے ،عمران خا ن ایک جھو ٹا اور فراڈیاآدمی ہے ،عمرا ن خا ن کے دور میں فرح گوگی، شہزاد اکبر اور دیگر جنہو ں نے کر پشن کی اور ملک سے فرار ہو ئے انہیں وطن وا پس لا یا جا ئے، عمران خان پاکستان میں انتشارپھیلانے اورنوجوان نسل کوگمراہ کرنے میں مصروف ہیں،ان کے سا تھ عمرا ن خا ن بھی ملو ث تھا ،عمران خان کے دو چہرے ہیں ایک اسلامی اور دوسرا نوجوانوں کو گمراہ کرنا ہے ، 13اگست کو نو جوانوں کو جمع کر کے ڈی چو ک جا نے کا کہے گا اور فسادپھیلانے کی کو شش کرے گا،عمران خان اداروں کوتقسیم کر رہاہے ،ہیلی کا پٹرحا دثے میں شہید شہدا کو خرا ج عقیدت پیش کر تا ہوں،پو ری قوم افواج پا کستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے ،آن لائن کے مطابق ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے فیصل آباد میں اپنی رہائش گا ہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ پا کستا نی نوجوانوں کو غلط را ستے پر لگا نے وا لا عمرا ن خان ہے ،نو جوان عمران خان جیسے فتنے سے بچیں ،عمرا ن خان ایک کر پٹ آدمی ہے ، یہ قو م اور ملک کو تبا ہ کر رہا ہے ،اس نے اپنے دور حکو مت میں تما م اداروں کو تبا ہ و بر با د کیا ،یہا ں تک کے افواج پاکستا ن کو بھی تبا ہ کر نے کی کو شش کر رہا ہے ،، میں حکومت کو آگا ہ کر تا ہو ں کہ عمرا ن خا ن نے اپنی کر پشن بچا نے کیلئے 13اگست کی جو کا ل دی ہے یہ کا رکنوں کو جمع کر کے ڈی چو ک جا نے کا کہے گا اور فسا د کی کو شش کرے گا ، ہیلی کا پٹرحا دثے میں شہید شہدا کو خرا ج عقیدت پیش کر تا ہوں ،شہدا کی مغفرت اور درجا ت بلندی کیلئے دعا گو ہوں ،پو ری قوم ا فواج پا کستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے پو ری قو م شہیدوں کے غم میں برا بر کی شریک ہے ،پی ٹی آئی ورکرز کی جا نب سے سو شل میڈیا پر گھنا ئو نی حر کت کی گئی ،پی ٹی آئی ورکرز کی اس حر کت کی میں بھر پو ر مذمت کرتا ہو ں ،اس حرکت پر عمران خا ن نے اپنے ورکرز کو شا با ش دی ہو گی۔