مزید خبریں

Jamaat e islami

۔(ن) لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور

لاہور (نمائندہ جسارت) مقامی عدالت نے اقدام قتل کے مقدمے میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رہنما نذیر چوہان کی ضمانت 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کر لی۔مقدمہ کرنے والے پی ٹی آئی رہنما نے گلے لگا لیا۔ تھانہ جوہر ٹاؤن کی حدود میں اقدام قتل کے مقدمے میں گرفتار لیگی رہنما نذیر چوہان کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیاتھا۔