مزید خبریں

Jamaat e islami

دورہ نیدرلینڈ، قومی ٹیم کا ٹریننگ سیشن جاری

لاہور (جسارت نیوز) پاکستان اور نیدر لینڈ کے درمیان 3ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے قومی ٹیم قوی اسکواڈ کا قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ سیشن جاری رہا تاہم آج عاشورہ و یوم حسین کے موقع پر کسی قسم کی سرگرمی نہیں رکھی گئی ہے۔ کل ملتوی شدہ شائینز کے ساتھ پریکٹس میچ کھیلا جائے گا۔ دریں اثنا گزشتہ روز کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی نگرانی کررہے ہیں۔