مزید خبریں

Jamaat e islami

ترازو کی کامیابی سے ہی تبدیلی آئے گی،قاری منصور احمدقریشی

کراچی( پ ر) یونین کونسل ناصر کالونی کے جماعت اسلامی کے چیئرمین کے امیدوار قاری منصور احمدنے پی اینڈ ٹی ہاؤسنگ سوسائٹی میں معززین علاقہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کراچی کے عوام کی امیدوں کا محورومرکز بن چکی ہے ۔
ترازو کی کامیابی سے ہی تبدیلی آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخاب میں جماعت اسلامی بھرپور کامیابی حاصل کرے گی۔