مزید خبریں

Jamaat e islami

شیخ محمدانورکے سسرانتقال کر گئے

پاکستان ریلوے پریم یونین کے مرکزی صدر شیخ محمدانورکے سسرحاجی محمد یعقوب انتقال کر گئے ہیں۔مرحوم انتہائی نیک سیرت اور عبادت گزار فرد تھے۔ پاکستان ریلوے پریم یونین کے مرکزی چیئرمین ضیاء الدین انصاری،جنرل سیکرٹری خیر محمد تونیو،چیف آرگنائزر خالد محمود چودھری نے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی ہے۔