مزید خبریں

Jamaat e islami

رانا محمود کی تعزیت

رانا محمود علی خان کی رائو مسعود کے انتقال پر تعزیت۔ رائو مسعود علی خان سابق ناظم حیدرآباد جمعیت، الخدمت حیدرآباد کے صدر اور جماعت اسلامی کے رکن کے انتقال پر مزدرو رہنما رانا محمود علی خان نے انتہائی افسوس اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم نے انتہائی جاں فشانی اور دیانت داری سے اسلامی جمعیت طلبہ ، الخدمت اور جماعت اسلامی میں کام کیا۔ انہوں نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔