مزید خبریں

Jamaat e islami

مختلف علاقوںمیں پولیس مقابلے 3 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بفر زون، کلا کوٹ اور ماری پور روڈ پر پولیس مقابلے میں 3 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق بفرزون سیکٹر 16 اے میں مقابلے کے بعد ایک ڈاکو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا گیا۔پولیس نے ماری پور روڈ پر مقابلے کے بعد ڈاکو جاوید کو زخمی حالت میں اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔لیاری کے علاقے کلا کوٹ میں مقابلے کے بعد پولیس نے ڈاکو عامر کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔