مزید خبریں

Jamaat e islami

عمران کے ایما پر گمراہ نوجوان شہداء کی توہین کررہے ہیں،سعید غنی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر سندھ و رہنما پیپلزپارٹی سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے ایما پر گمراہ نوجوان شہداء کی توہین کررہے ہیں۔عمران نیازی پاکستانی معاشرے میں غلاظت بھر رہا ہے۔ سعید غنی کا کہنا تھا کہ عمران نیازی ملکی اداروں کو اپنی ہٹ دھرمی اور انا پرستی کی بھینٹ چڑھا رہا ہے، عمران نیازی الیکشن کمیشن سے لڑنے کے بجائے غیر ملکی فنڈلینے پر قوم سے معافی مانگیں۔