مزید خبریں

Jamaat e islami

میاں شہباز شریف کی حکومت جلد قوم کو خوشخبریاں دے گی، محسن ڈار

کراچی (پ ر) پاکستان مسلم لیگ( ن) کراچی ڈویژن کے نائب صدرو امیدوار برائے پی ایس128محسن جاوید ڈار نے کہا ہے کہ قوم مسلم لیگ (ن) کے دور اقتدار کو یاد اور ن لیگی قیادت پر بھروسہ کرتی ہے،میاں شہباز شریف کی حکومت جلد قوم کو خوشخبریاں دے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ناظم آباد ٹاؤن اپنی رہائشگاہ پر لیگی عہدیداران ناصر الدین محمود، ظاہر دہلوی، نوشاد اخترو دیگر سے ملاقات کے دوران کیا۔