مزید خبریں

Jamaat e islami

پاکستانی بنگالی برادری کو غیرملکیوں میں شامل کرنا برداشت نہیں، شیخ محمد فیروز

کراچی (پ ر) حلیم عادل شیخ کی جانب سے پاکستانی بنگالی برادری کو غیر ملکی قرار دینے کے خلاف پاکستانی بنگالیز ایکشن کمیٹی نے بانی وچیئرمین شیخ محمد فیروز کی قیادت میں کراچی پریس کلب کے باہراحتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرہ سے شیخ محمد فیروز، سرپرست اعلیٰ جاوید اقبال و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی نژاد بنگلا زبان بولنے والے پاکستانیوں کو غیر ملکی تارکین وطن کی صفوں میں شامل کرناناقابل برداشت ہے۔