مزید خبریں

Jamaat e islami

جماعت اسلامی رہنمائوں کی پروفیسر ڈاکٹر عبدالرشید نعمانی سے تعزیت

کراچی(نمائندہ جسارت)ملی یکجہتی کونسل سندھ کے صدروسابق ایم این اے اسداللہ بھٹو، جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے معروف عالم دین پروفیسر ڈاکٹر عبدالشہید نعمانی کی اہلیہ کے انتقال پر گھرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔