مزید خبریں

Jamaat e islami

سکھر :نہر میں شگاف پڑنے سے وسیع علاقہ زیر آب

سکھر ( نمائندہ جسارت)بچل شاہ میانی، سعیدآباد کے نزدیک نہر میں شگاف پڑنے سے وسیع علاقہ زیر آب آگیا، علاقے میں پانی داخل ہو گیا ہے، پورا علاقہ دریا کا منظر پیش کر رہا ہے جبکہ آمدو رفت کے ذرائع منقطع ہو گئے ،پانی کے باعث علاقہ مکین سامان لے کر محفوظ مقام پر منتقل ہورہے ہیں۔