مزید خبریں

Jamaat e islami

کوئٹہ:بلوچستان کی حلقہ بندیوں کی لسٹ جاری

کوئٹہ(نمائندہ جسارت)الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں حتمی حلقہ بندیوں کی لسٹ جاری کر دی۔ الیکشن کمیشن کی جانب لسٹ کے مطابق بلوچستان کے 51 صوبائی حلقوں کو برقرار رکھا گیا ہے ، کوئٹہ کی نشستوں کی تعداد 9 ہے ، کیچ 4، ضلع خضدار ، پشین کی نشستوں کی تعداد 3،3 کر دی گئی۔