مزید خبریں

Jamaat e islami

آئندہ برس انتخابات میں نواز شریف انتخابی کمپین کی قیادت کریں گے‘ حمزہ

لندن(صباح نیوز)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب ومسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ آئندہ برس ہونے والے انتخابات میں نواز شریف انتخابی کمپین کی قیادت کریں گے۔لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف پاکستانی سیاست کا محور ہیں، جب ڈاکٹر اجازت دیں گے تو ان کی واپسی ہوگی۔