مزید خبریں

Jamaat e islami

پالا بیڈوسا اور ویرونیکا کدرمتووا نے ویلی کلاسک ٹینس کے سیمی فائنل میں

سان جوز (جسارت نیوز)پالا بیڈوسا، ویرونیکا کدرمتووا، داریا کاستکینا اور شیلبی راجرز نے جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے سیلیکون ویلی کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی، ڈبلیو ٹی اے کے زیراہتمام خواتین ٹینس کے دلچسپ مقابلے سان جوز، کیلیفورینا میں جاری ہیں، ٹورنامنٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں سیکنڈ سیڈآ سپین کی پالا بیڈوسا نے امریکا کی کوکو گف کے خلاف 6-7 اور 2-6 سے کامیابی حاصل کرکے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔