مزید خبریں

Jamaat e islami

چیف الیکشن کمشنرہاکی فیڈریشن کی پی ایچ ایف حکام سے ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیف الیکشن کمشنر پاکستان ہاکی فیڈریشن چوہدری ریاض کی پاکستان ہاکی فیڈریشن ہیڈکواٹرز آمد، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات کے سلسلے میں پی ایچ ایف حکام کی جانب سے انکو بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میٹنگ میں صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب خادم حسین بھٹی، ممبر الیکشن کمیٹی اولمپین ناصر علی، قائم مقام سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین ،سیکرٹری پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کرنل ر آصف ناز کھوکھر اور دیگر موجود تھے۔