مزید خبریں

Jamaat e islami

آسٹریا: کار اور ٹرین کے تصادم میں سعودی شہری اور بچہ جاں بحق

ویانا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریا میں کار اور ٹرین کے تصادم میں سعودی شہری اور بچہ جاں بحق ہوگیا۔ حادثہ ریل کی پٹڑی عبور کرتے ہوئے پیش آیا۔ شوہر اپنی بیوی اور 2بچوں کو گاڑی سے نکالنے میں کامیاب ہوگیا۔ لیکن جب وہ 4سالہ بچے کو نکالنے کے لیے واپس آیا تو ٹرین گاڑی سے ٹکرا گئی۔