مزید خبریں

Jamaat e islami

جنوبی افریقا نے دوسرے ٹی20 میں آئرلینڈ کو ہرا کر سیریز جیت لی

برسٹول (جسارت نیوز)جنوبی افریقا نے دوسرے ٹی 20 میچ میں آئرلینڈ کو 44 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز کلین سویپ کر لی، آئرش ٹیم 183 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی، وین پارنل نے 5 وکٹیں حاصل کیں، انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا، جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے۔