مزید خبریں

Jamaat e islami

پاک امن ویلفیئر لیگل ایڈکمیٹی کا قیام عمل میں آگیا

کراچی ( پ ر) سرجانی تیسرٹائون اور ملحقہ علاقوں میں عرصہ درازسے فلاحی کاموںاور عوام الناس کی خدمت میں مصروف عمل معروف سماجی تنظیم پاک امن ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئرمین سعیداحمدبیگ نے لیگل ایڈکمیٹی قائم کردی ،کمیٹی کے چیئرمین نثاراحمدشر ایڈووکیٹ کی سربراہی میںدس سینئر وکلاء مستحقین کے کیس مفت لڑیں گے۔اس موقع پر کھاناگھرکی بانی پروین سعید نے پاک امن ویلفیئر کے نئے دفتر کا افتتاح کیا۔