مزید خبریں

Jamaat e islami

وزیر بلدیات کا شہر کی مختلف شاہراہوں اور علاقوں کا دورہ

کرا چی (اسٹاف رپورٹر)وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی کے ہمراہ گزشتہ روز کراچی کی مختلف شاہراہوں، علاقوں اور محرم کے مرکزی جلوس کے روٹ کا جائزہ لیا اور موقع پر موجود افسران کو صورتحال کی مناسبت سے ضروری ہدایات دیں۔وزیر بلدیات ناصر شاہ شاہراہ فیصل، شاہراہِ قائدین، مزار قائد کے اطراف کے علاقوں، نشتر پارک ، جہانگیر روڈ و دیگر علاقوں میں گئے۔