مزید خبریں

Jamaat e islami

جماعت اسلامی پبلک ایڈ کمیٹی کے تحت مہران ٹاؤن میں گلیوں کی صفائی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی پبلک ایڈ کمیٹی مہران ٹاؤن، شاہ فیصل ٹاؤن کے تحت مہران ٹاؤن وارڈ 3کی گلیوں کی ٹریکٹر کے ذریعے صفائی کی گئی۔جماعت اسلامی کے یوسی مہران ٹاؤن کے وائس چیئرمین کے امیدوار خالد گجر اور یوسی وارڈ تھری کے کونسلر کے امیدوار فیض درانی نے گلیوں کی صفائی کی نگرانی کی۔