مزید خبریں

Jamaat e islami

ہر دو گھنٹے بعد لوڈشیڈنگ نے عوام سے سکون چھین لیا ہے، احمد ندیم اعوان

کراچی ( پ ر) اللہ اکبر تحریک کراچی کے صدر احمد ندیم اعوان نے کہا ہے کہ روشنیوں کے شہر کراچی کو نااہل ادارے کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ شہر قائد کے باسی کئی کئی گھنٹے بغیر بجلی کے گزارنے پر مجبور ہیں۔ کراچی میںبے انتہا لوڈشیڈنگ کے معاملے پر اظہار خیال کرتے ہوئے احمد ندیم اعوان نے کہا کہ کراچی میں ہر دو گھنٹے بعد ہونے والی لوڈشیڈنگ نے عوام سے چین و سکون چھین لیا ہے۔