مزید خبریں

Jamaat e islami

مضبوط جمہوریت ہی پاکستان کے تابناک مستقبل کی ضمانت ہے،بلاول

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے پارٹی کے کارکنوں عثمان غنی ، ادریس طوطی اور ادریس بیگ کو ان کے یومِ شہادت پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوَس کی جانب سے جارہ کردہ بیان کے مطابق پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ صرف مضبوط جمہوریت ہی پاکستان کے تابناک مستقبل کی ضمانت ہے۔