مزید خبریں

Jamaat e islami

راشدنسیم آج منصورہ میں تربیتی اجتماع سے خطاب کرینگے

لاہور( نمائندہ جسارت ) نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام منصورہ میں تربیتی پروگرام سے خطاب کرینگے۔دستور جماعت کے موضوع پر انکے خطا ب کا آغاز آج بعداز نماز عصر ہو گا۔