مزید خبریں

Jamaat e islami

برطانوی ٹینس کھلاڑی ایما ریڈوکانو ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخل

واشنگٹن (جسارت نیوز):انگلینڈ کی نامور ٹینس سٹار اور گزشتہ سال کی یو ایس اوپن چیمپئن ایماریڈوکانو اپنی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے سٹی اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ 19 سالہ برطانوی ٹینس سٹار نے پری کوارٹر فائنل میں حریف کولمبیا کی کیملا اوسوریو کو شکست دی۔ خواتین کے سنگلز مقابلے کے پری کوارٹر فائنل میچ میں ایماریڈوکانو نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ٹائی بریکس پر حریف کولمبیا کی کیملا اوسوریو کو ہرا کر ٹاپ ایٹ رائونڈ کیلیے کوالیفائی کر لیا۔