مزید خبریں

Jamaat e islami

وائٹ ہاؤس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 2افراد ہلاک

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں وائٹ ہاؤس کے شمال میں واقع پارک میں آسمانی بجلی گرنے سے 2افراد ہلاک ہوگئے، جب کہ دیگر 2کی حالت تشویشناک ہے۔ مرنے والوں میں 2خواتین شامل ہیں۔ واقعے کے فورا بعد 4افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا۔