مزید خبریں

Jamaat e islami

یوٹیلیٹی اسٹورز پرچائے، گھی اور دودھ کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیاء￿ کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کیمطابق 950 گرام چائے کی قیمت میں 300 روپے ، ایک لیٹر برانڈڈ دودھ کی قیمت میں 20 روپے جب کہ 260 گرام شہد کے جار کی قیمت میں 115 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے۔