مزید خبریں

Jamaat e islami

ثابت ہوگیا پی ٹی آئی کو غیرملکی فنڈ نگ نہیں ملی،مبین جتوائی

سکھر( نمائندہ جسارت)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکرٹری مبین احمد جتوئی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل دیتے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا ہے کسی بیرونی حکومت یا ادارے نے فنڈ نگ نہیں کی ہے، پی ٹی آئی پر پابندی کی امید لگاکر بیٹھنے والوں کیلیے آج کا فیصلہ دھچکا ہے ۔ انہوںنے مطالبہ کیا کہ ن لیگ پی پی کے اکاؤنٹس کا بھی فیصلہ دیا جائے۔