مزید خبریں

Jamaat e islami

سکھر ، شیخ برادری کا احتجاج

سکھر (نمائندہ جسارت)سکھرکے علاقے تماچانی کی مکین شیخ برادری کا گھروں پر حملوں،پولیس کی جانب سے مقدمہ درج نہ کرنے،قبائلی جھگڑوں کے خاتمے کیلیے احتجاج، مظاہرین نے پولیس سے مقدمہ درج کرکے حملے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیاہے۔