مزید خبریں

Jamaat e islami

وزیر اعظم شہباز شریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کیخلاف سماعت ملتوی

لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور کی احتساب عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کے خلاف درخواست پرسماعت 7 ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر وزیراعظم شہباز شریف کے وکلا کو حتمی دلائل پیش کرنے کے لیے طلب کیا ہے۔احتساب عدالت میں شہبازشریف فیملی کی جانب سے اثاثے منجمد کرنے کے عدالتی حکم کو چیلنج کیا گیا ہے۔