مزید خبریں

Jamaat e islami

پاکستانی صحافی انس ملک بحفاظت کابل پہنچ گئے‘ ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (اے پی پی)دفتر خارجہ کے ترجمان نے ٹوئٹ میں کہا کہ انس ملک بحفاظت کابل واپس پہنچ گئے ہیں۔ قبل ازیںدفتر خارجہ نے انس ملک کی کابل میں گزشتہ روز گمشدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور کہا تھا کہ ہم ان کی جلد اور محفوظ پاکستان واپسی کے لیے مقامی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں۔