مزید خبریں

Jamaat e islami

عوام نواز شریف کو پاکستان میں دیکھنا چاہتے ہیں، جاوید لطیف

لندن ( آن لائن )ن لیگ کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے کرپٹ خان کی جماعت کے خلاف فیصلہ آئین و قانون کے مطابق دیا، عوام نواز شریف کو پاکستان میں دیکھنا چاہتے ہیں، لندن میںسابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے کرپٹ خان کی جماعت کے خلاف فیصلہ آئین و قانون کے مطابق دیا، حکومت الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق اقدامات کر رہی ہے۔