مزید خبریں

Jamaat e islami

ڈیفنس کی مسجد میں نمازجمعہ کے دوران 55سالہ شخص نے اپناگلا کاٹ لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈیفنس فیز 6 راحت کمرشل ایریا میں واقع مسجد عمر فاروق میں نماز جمعہ کے دوران 55 سالہ بابر ولد نثار احمد نے اپنا گلا کاٹ کر خودکشی کرنے کوشش کی، نمازیوں نے اسے جناح اسپتال روانہ کردیاجہاں ا س کی حالت نازک بتائی جاتی ہے پولیس کے مطابق زخمی شخص ممکنہ طور پر نفسیاتی مریض لگتا ہے پولیس کا رات گئے تک بابر کے گھر والوں سے رابطہ نہیں ہوسکا، تاہم خوکشی کی وجہ گھریلوپریشانی معلوم ہوئی ہے۔