مزید خبریں

Jamaat e islami

بھارت نے کشمیریوں کی خودمختاری پر شب خون مارا،لیاقت ساہی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سیاسی و سماجی رہنما لیاقت علی ساہی نامزد چیئرمین برادری الائنس یوسی تھری شاہ فیصل ٹاؤن نے 5 اگست یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے طاقت کے بل بوتے پر انسانی حقوق کے عالمی چارٹر کی بھی خلاف ورزی کی ہے۔انہوں نے کہا کہ 5 اگست 2019 وہ سیاہ دن ہے جب موجودہ بھارتی مودی حکومتنے کشمیریوں کی خود مختاری پر شب و خون مارا ۔