مزید خبریں

Jamaat e islami

الیکشن کمیشن نے چودھری شجاعت اور طارق بشیر چیمہ کو بحال کردیا

 

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے چودھری شجاعت حسین کو ق لیگی صدر اور طارق بشیر چیمہ کو سیکرٹری جنرل کے عہدے پر بحال کردیا۔ کمیشن نے سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات کے حلاف درخواست منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے مسلم لیگ ق میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف چودھری شجاعت کی جانب سے دی جانے والی درخواست کی سماعت کی۔