مزید خبریں

Jamaat e islami

تلہار کے قریب نہر سے نعش برآمد

ٹنڈوباگو( نمائندہ جسارت)تلہارکے قریب اکرم کینال سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے لاش بہتی ہوئی دیکھ کرمقامی افرادنے تلہارپولیس کومطلع کیاجس پرپولیس نے موقع پرپہنچ کرنہرسے لاش نکلوائی لاش کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ۔