مزید خبریں

Jamaat e islami

مراد علی شاہ کا پولیس کے شہدا کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب

 

کراچی (اسٹاف ر پورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے ہمیشہ پولیس کے ساتھ بھرپور تعاون سمیت مالی معاونت کی، حکومت سندھ پولیس کے شہداء کو خراج عقیدت اور سلام پیش کرتی ہے۔ یہ بات انہوں نے پولیس کے شہدا کی یاد میں منعقدہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔