مزید خبریں

Jamaat e islami

سینیٹ کمیٹی ،ایکسپورٹ امپورٹ بینک آف پاکستان بل منظور

 

اسلام آباد (اے پی پی)سینیٹ قائمہ کمیٹی کااجلاس جمعرات کو چیئرمین کمیٹی سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ کمیٹی نے وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی طرف سے پیش کردہ دی ایکسپورٹ امپورٹ بینک آف پاکستان بل 2022ء کی متفقہ طور پر منظوری دیدی۔